مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. في الإمام ينفل القوم ما أصابوا
امام جو ملے وہ لشکر میں تقسیم کر دے
ترقیم عوامۃ: 33918 ترقیم الشثری: -- 35461
٣٥٤٦١ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن عمران القطان عن علي بن ثابت قال: سالت مكحولا وعطاء عن الإمام ينفل القوم ما اصابوا، قال: ذلك لهم.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول اور حضرت عطا سے دریافت کیا کہ امام اگر وہ سارا مال تقسیم کر دے جو ان کو غنیمت میں ملا ہے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا (کوئی نہیں) وہ انہی کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35461، ترقيم محمد عوامة 33918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35461 in Urdu