🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. من كره الفداء بالدراهم وغيرها
جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33934 ترقیم الشثری: -- 35477
٣٥٤٧٧ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: نسخت: ﴿ (واقتلوهم) (١) حيث وجدتموهم﴾ [النساء: ٨٩] ، ما كان قبل ذلك من فداء او من.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (فاقتلوهم).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ { وَاقْتُلُوہُمْ حَیْثُ وَجَدْتُمُوہُمْ } منسوخ ہوگئی جو ان سے پہلے فدیہ اور احسان کر کے چھوڑنے کا حکم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35477، ترقيم محمد عوامة 33934)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35477 in Urdu