🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في فكاك الأساري على من هو؟
قیدیوں کا فدیہ کون ادا کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33938 ترقیم الشثری: -- 35482
٣٥٤٨٢ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الله بن شريك عن بشر بن غالب قال: سال ابن الزبير (الحسين) (١) بن علي عن (الرجل) (٢) يقاتل عن اهل الذمة فيؤسر، قال: (فكاكه) (٣) من خراج اولئك القوم الذين قاتل عنهم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، هـ]: (الحسن).
(٢) في [ب]: (الرحيل).
(٣) في [ط، هـ]: (ففكاكه).
(٤) مجهول؛ لجهالة بشر بن غالب.

حضرت بشر بن غالب سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہما نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص اھل ذمہ کی طرف سے لڑتا ہوا گرفتار ہوجائے؟ فرمایا جن کی طرف سے وہ لڑا ہے انہی کے خراج میں سے اس کا فدیہ ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35482، ترقيم محمد عوامة 33938)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35482 in Urdu