مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في الغنيمة كيف (تقسم؟)
غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35532
٣٥٥٣٢ - قال اشعث: وقال ابو (الزبير) (١) وعمرو بن دينار والزهري: اصطفى رسول الله ﷺ (٢) (سيفه) (٣) ذا الفقار يوم بدر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (الزناد).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مرسل ضعيف؛ أبو الزناد تابعي، وأشعث ضعيف.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الزبیر، حضرت عمرو بن دینار اور حضرت زہری نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن اپنی تلوار ذوالفقار کو چنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35532، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35532 in Urdu