مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. من (يعطى) من الخمس؟ وفيمن يوضع؟
خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35540
٣٥٥٤٠ - قال: واخبرني ليث بن ابي رقية اين عمر بن عبد العزيز كتب ان سبيل الخمس سبيل عامة الفيء.
راوی فرماتے ہیں کہ مجھے لیث بن ابی رقیہ نے خبر دی کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے تحریر فرمایا: جو عام فئی کا راستہ ہے وہ خمس کا بھی راستہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35540، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35540 in Urdu