🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. ما جاء عن النبي ﷺ أن (المغانم) أحلت له
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے غنیمت کو حلال کر دیا گیا تھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33995 ترقیم الشثری: -- 35545
٣٥٥٤٥ - حدثنا هشيم بن بشير قال: اخبرنا سيار قال: ثنا يزيد الفقير قال: اخبرنا جابر بن عبد الله ان رسول الله ﷺ قال: ["احلت لي الغنائم، ولم تحل لاحد قبلي" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٥٥)، ومسلم (٥٢١).
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے لیے غنیمت کا مال حلال کردیا گیا جب کہ مجھ سے قبل کسی نبی کے لیے حلال نہیں کیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35545، ترقيم محمد عوامة 33995)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35545 in Urdu