🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الغنائم وشرائها قبل أن تقسم
غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34003 ترقیم الشثری: -- 35553
٣٥٥٥٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن ابي حبيب عن ابي مرزوق مولى تجيب (١) قال: غزونا مع رويفع بن ثابت الانصاري نحو المغرب ففتحنا قرية يقال لها جربة، فقام فينا خطيبا فقال: إني لا اقول (لكم) (٢) إلا ما سمعت (٣) رسول الله ﷺ يقول فينا يوم (خيبر) (٤) :"من كان يؤمن بالله واليوم ⦗٤٣٣⦘ الآخر فلا يبيعن مغنما حتى يقسم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (عن حنش الصنعاني) من كتب التخريج والزيادة موجودة في مسند ابن أبي شيبة (٧٣٥).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (فيكم).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (من).
(٤) في [هـ]: (حنين).
(٥) حسن؛ صرح ابن إسحاق بالتحديث، وأخرجه أحمد ٤/ ١٠٨ (١٨٠٣١)، وأبو داود (٢١٥٨)، وابن سعد ٢/ ١١٥، والطبراني (٤٤٨٢)، والبيهقي ٧/ ٤٤٩، وابن عساكر ١٢/ ٣٨، وابن الأثير ٢/ ٢٨٦.

حضرت ابو مرزوق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت رو یفع بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے ساتھ مغرب کی طرف جہاد میں شریک ہوئے، پھر ہم نے ایک جگہ فتح کی جس کا نام جربہ تھا۔ حضرت رو یفع رضی اللہ عنہ خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور فرمایا: میں تمہارے سامنے وہی بات کروں گا جو میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن ہم سے فرمایا تھا کہ: جو اللہ پر اور آخرت پر یقین رکھتا ہو، اس کو چاہیے کہ تقسیم غنیمت سے قبل اس کو فروخت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35553، ترقيم محمد عوامة 34003)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35553 in Urdu