🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الغنائم وشرائها قبل أن تقسم
غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34006 ترقیم الشثری: -- 35556
٣٥٥٥٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن ابي (عروبة) (١) عن قتادة عن سعيد بن المسيب انه كان يكره ان يشتري من المغنم شيئا، (و) (٢) يقول فيه: ذهب وفضة -يعني قبل ان يقسم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قلابة).
(٢) سقط من: [أ، ب].

حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ تقسیم غنیمت سے قبل اس میں سے کچھ خریدنے کو ناپسند فرماتے تھے اور فرماتے کہ اس میں سونا اور چاندی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35556، ترقيم محمد عوامة 34006)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35556 in Urdu