🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الغنائم وشرائها قبل أن تقسم
غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34010 ترقیم الشثری: -- 35560
٣٥٥٦٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن يزيد بن خمير عن مولى لقريش قال: سمعت ابا هريرة يحدث معاوية قال: نهى رسول الله ﷺ عن بيع المغانم حتى تقسم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة مولى قريش، أخرجه أحمد (١٠١٠٥)، وأبود اود (٣٣٦٩)، والبيهقي ٢/ ٢٤٠.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی یہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35560، ترقيم محمد عوامة 34010)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35560 in Urdu