🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34012 ترقیم الشثری: -- 35563
٣٥٥٦٣ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن اسيد بن (عبد الرحمن) (١) عن خالد بن (دريك) (٢) عن عبد الله بن محير (يز) (٣) قال: سئل فضالة بن عبيد (صاحب) (٤) رسول الله ﷺ عن بيع الطعام والعلف في ارض الروم، (فقال) (٥) فضالة: إن اقواما يريدون ان (يستزلوني) (٦) عن ديني، والله (إني) (٧) لارجو ان لا يكون ذلك حتى القى محمدا ﷺ، من باع طعاما بذهب (ا) (٨) وفضة وجب فيه خمس الله ⦗٤٣٦⦘ وسهام المسلمين (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (الدريك).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، هـ]: (حاجب).
(٥) في [هـ]: (قال).
(٦) في [أ، ب]: (يستنزلوني).
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) سقط من: [ب].
(٩) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٩٢٩٩)، ومسدد كما في المطالب (٢٠٦٧)، والبيهقي ٩/ ٦٠.

حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ جو کہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ان سے روم کی زمین میں کھانے اور چارہ کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا؟ حضرت فضالہ نے فرمایا: بیشک کچھ لوگ مجھے میرے دین سے پھسلانا چاہتے ہیں، اور خدا کی قسم میں امید کرتا ہوں اس طرح نہیں ہوگا یہاں تک کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرلوں، جو شخص کھانے کو سونے یا چاندی کے بدلے فروخت کرے تو اس میں خمس واجب ہے اور مسلمانوں کا حصہ بھی ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35563، ترقيم محمد عوامة 34012)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35563 in Urdu