🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. في أمان المرأة والمملوك
خاتون اور غلام کا امان دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34068 ترقیم الشثری: -- 35622
٣٥٦٢٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحجاج عن الوليد بن ابي مالك عن عبد الرحمن بن (مسلمة) (١) ان رجلا آمن قوما وهو مع عمرو بن العاص وخالد بن الوليد وابي عبيدة بن الجراح، فقال عمرو وخالد: لا نجير من اجار، فقال ابو عبيدة: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"يجير على المسلمين بعضهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (سلمة).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (١٦٩٥)، وأبو يعلى (٨٧٦)، والعقيلي ٢/ ٣٤٤، والبزار (١٢٨٨)، وابن عساكر ٣٥/ ٤٠٥، وابن عبد البر في الاستذكار ٥/ ٣٧.

حضرت عبدالرحمن بن مسلمہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کچھ لوگوں کو امن (پناہ) دیا، اور وہ حضرت عمرو بن عاص، حضرت خالد بن ولید اور حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، حضرت عمرو اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم تو اس کو پناہ نہیں دیں گے جس کو وہ پنا دے، حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں میں سے جو شخص کسی کو پناہ دے دے اس کو پناہ دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35622، ترقيم محمد عوامة 34068)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35622 in Urdu