🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. رفع الصوت في الحرب
جنگ میں آواز بلند کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34105 ترقیم الشثری: -- 35661
٣٥٦٦١ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن ابي (المعلى) (١) عن سعيد بن جبير انه كره رفع الصوت عند القتال وعند قراءة القرآن وعند الجنائز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (العلاء و)، وفي [أ، ب، جـ، س]: (العلاء)، وهو يحيى بن ميمون العطار.
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں جنگ کے وقت، قرآن کریم کی تلاوت کے وقت اور جنازے کے وقت آواز بلند کرنے کو ناپسند کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35661، ترقيم محمد عوامة 34105)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35661 in Urdu