🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. ما يدعى به عند لقاء العدو
دشمن سے مقابلہ کے وقت کیا دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34109 ترقیم الشثری: -- 35665
٣٥٦٦٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن ابي خالد سمعت ابن ابي اوفى يقول دعا رسول الله ﷺ على الاحزاب فيقال:"اللهم منزل الكتاب سريع الحساب ⦗٤٦٢⦘ هازم الاحزاب اهزمهم وزلزلهم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣٩٢)، ومسلم (١٧٤٢).
حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے احزاب (دشمن کے لشکروں) کے خلاف یہ دعا فرمائی: اللَّہُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ، سَرِیعَ الْحِسَابِ، ہَازِمَ الأَحْزَابِ، اِہْزِمْہُمْ وَزَلْزِلْہُمْ۔ اے اللہ! کتاب کو نازل کرنے والے، جلدی حساب لینے والے، گروہوں کو شکست دینے والے، انہیں شکست دے اور انہیں جھنجوڑ کر رکھ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35665، ترقيم محمد عوامة 34109)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35665 in Urdu