🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. السباق على الإبل
اونٹ پر مسابقہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34273 ترقیم الشثری: -- 35836
٣٥٨٣٦ - حدثنا ابو اسامة عن سعد بن سعيد قال: سمعت علي بن الحسين يقول: بينا رسول الله ﷺ في غزوة تبوك فقالت الانصار: السباق، فقال النبي ﷺ:" (السباق) (١) إن شئتم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) مرسل؛ علي بن حسين تابعي.

حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک میں تھے، انصار نے کہا مقابلہ ومسابقہ ہوجائے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تم چاہو تو مقابلہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35836، ترقيم محمد عوامة 34273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35836 in Urdu