مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. السباق على الأقدام
دوڑنے کا مقابلہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 34275 ترقیم الشثری: -- 35838
٣٥٨٣٨ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش عن عبد الرحمن قال: خرجت مع ابي إلى الجبان فقال (لي) (١) : (تعال) (٢) يا بني حتى اسابقك، قال: فسابقته فسبقني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
حضرت عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ مقام جبان کی طرف گیا تو والد صاحب نے مجھ سے فرمایا اے بیٹے آؤ دوڑنے کا مقابلہ کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ پھر ہم نے مقابلہ کیا اور وہ مجھ سے سبقت لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35838، ترقيم محمد عوامة 34275)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35838 in Urdu