🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. في المسافر يطرق أهله ليلا
رات کے وقت سفر سے واپس گھر لوٹنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34337 ترقیم الشثری: -- 35900
٣٥٩٠٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم الاحول عن عامر قال: قال: جابر بن عبد الله قال رسول الله ﷺ:"إذا طالت غيبة احدكم عن اهله فلا يطرقن اهله ليلا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٤٤)، ومسلم (٥١٧) [١٨٣].
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں کوئی شخص سفر کی وجہ سے زیادہ دن گھر والوں سے دور رہے تو وہ رات کے وقت گھر والوں کے پاس واپس مت آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35900، ترقيم محمد عوامة 34337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35900 in Urdu