مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
187. ما قالوا: في عقر الخيل
گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34360 ترقیم الشثری: -- 35924
٣٥٩٢٤ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يحيى بن عباد بن عبد الله بن الزبير عن ابيه عن جده قال: اخبرني ابي الذي (ارضعني) (١) من بني (قرة) (٢) قال: كاني انظر إلى جعفر يوم موتة نزل عن فرس له (شقراء) (٣) (فعرقبها) (٤) ، ثم مضى فقاتل حتى قتل (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أرضعتني).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (مرة).
(٣) في [أ، ب]: (أشقر).
(٤) في [أ، ب]: (فعقرها).
(٥) حسن؛ صرح ابن إسحاق بالسماع، أخرجه أبو داود (٢٥٧٣)، والحاكم ٣/ ٢٣٠، والبيهقي ٩/ ١٠٧، والطبراني (١٤٦٢)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١١٨، وابن عساكر ٦٨/ ٨٨، وابن الأثير في أسد الغابة ١/ ٤٢٢، والطحاوي في شرح المشكل ١٢/ ١٠٧.
حضرت یحییٰ بن عباد بن عبد اللہ بن زیبر رضی اللہ عنہاپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے بتایا جنہوں نے مجھے بنو مرہ میں دودھ پلایا فرمایا گویا کہ میں جنگ موتہ کے دن حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو دیکھ رہا ہوں اپنے گھوڑے سے اترے جو سرخی مائل تھا، پھر اس کے پاؤں پر ضرب کا نشان لگایا اور جنگ میں شریک ہوگئے اور لڑتے رہے یہاں تک کہ آپ شہید ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35924، ترقيم محمد عوامة 34360)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35924 in Urdu