مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
187. ما قالوا: في عقر الخيل
گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34363 ترقیم الشثری: -- 35927
٣٥٩٢٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا الهذلي عن الزهري قال: كانت السرايا إذا بعثت قيل لها: لا تعقروا حسيرا.
حضرت زھری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سرایا بھیجے جاتے تو ان کو کہا جاتا کہ تھک جانے والے جانور کی کونچیں مت کاٹنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35927، ترقيم محمد عوامة 34363)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35927 in Urdu