🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. ما جاء في الفرار من الزحف
جنگ سے فرار ہونے پر وعید کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34377 ترقیم الشثری: -- 35941
٣٥٩٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: بلغ عمر ان قوما صبروا بآذربيجان حتى قتلوا، فقال عمر: لو انحازوا إلي لكنت لهم فئة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، إبراهيم لا يروي عن عمر.
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اطلاع ملی کہ ایک لشکر آذربائیجان میں پھنس گیا اور اس نے صبر سے کام لیا اور سب شہید ہوگئے تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر وہ میری طرف واپس لوٹ آتے تو میں ان کی پناہ گاہ (فئہ) ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35941، ترقيم محمد عوامة 34377)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35941 in Urdu