مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. في الغزو بالغلمان ومن لم يجزهم (لحكم) فيهم؟
بچوں کو جہاد میں ساتھ لے جانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34386 ترقیم الشثری: -- 35950
٣٥٩٥٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: عرضني رسول الله ﷺ في القتال (يوم احد) (١) وانا ابن اربع عشر سنة، فاستصغرني فردني، ثم عرضني يوم الخندق وانا ابن خمس عشرة فاجازني (٢) . - قال نافع: حدثت ذلك عمر بن عبد العزيز - (وهو خليفة) (٣) - فقال: إن هذا (لحد) (٤) بين الصغير والكبير، فكتب إلى عماله ان من بلغ خمس عشرة فافرضوا له في المقاتلة، ومن كان دون ذلك فافرضوا له في (العيال) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٦٦٤)، ومسلم (١٨٦٨).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، ب]: (الحد).
(٥) في [أ، ب، هـ]: (القتال).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جنگ احد کے دن مجھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جہاد میں شریک ہونے کیلئے پیش کیا گیا اس وقت میری چودہ سال عمر تھی مجھے چھوٹا سمجھا گیا اور واپس کردیا گیا پھر غزوہ خندق والے دن مجھے پیش کیا گیا اس وقت میری عمر پندرہ سال تھی تو مجھے اجازت دے دی گئی۔ حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز جب خلیفہ تھے تو میں نے یہ روایت ان سے بیان کی، انہوں نے فرمایا: یہ چھوٹے اور بڑے کے درمیان بیشک ایک حد ہے، پھر انہوں نے اپنے گورنروں کو لکھا کہ: جس کی عمر پندرہ سال ہو اس کو جہاد کیلئے اور جس کی عمر اس سے کم ہو اس کو اھل و عیال کیلئے مقرر کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35950، ترقيم محمد عوامة 34386)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35950 in Urdu