🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. حديث اليمامة ومن شهدها
جنگ یمامہ کا تذکرہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34408 ترقیم الشثری: -- 35974
٣٥٩٧٤ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ثمامة بن عبد الله عن انس قال: ⦗٦⦘ اتيت على ثابت بن قيس يوم اليمامة وهو (يتحنط) (١) ، فقلت: اي عم الا ترى ما لقي الناس فقال: الآن يا ابن اخي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (متمخط)، وفي [جـ]: (مثخمط)، وفي [س]: (متحنط)، وانظر: الجهاد لابن المبارك (١٢١)، وصحيح البخاري (٢٨٤٥).
(٢) صحيح.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں جنگ یمامہ کے دن حضرت ثابت بن قیس سے ملا درآنحالیکہ وہ حنوط (میت کی خوشبو) لگا رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ اے چچا جان! آپ نہیں دیکھتے کہ آج لوگوں میں کیسی لڑائی ہوئی؟ انہوں نے فرمایا کہ اب، اے بھتیجے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 35974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35974، ترقيم محمد عوامة 34408)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35974 in Urdu