🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. حديث اليمامة ومن شهدها
جنگ یمامہ کا تذکرہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35982
٣٥٩٨٢ - قال (حماد) (١) بن سلمة: فاخبرني عبيد الله بن ابي بكر عن انس ⦗١٠⦘ قال: كان في مدينتهم (ثلمة) (٢) فوضع محكم اليمامة رجليه عليها، وكان عظيما جسيما، فجعل يرتجز: انا محكم اليمامة، انا مدار الحلة، وانا وانا، قال: وكان رجلهم (٣) ، فلما امكنه من الضرب ضربه واتقاه البراء (بحجفته) (٤) ، ثم ضرب البراء ساقه فقتله، ومع محكم اليمامة (صفيحة) (٥) عريضة، فالقى سيفه واخذ صفيحة محكم، فحمل فضرب بها حتى انكسرت فقال: (قبح) (٦) الله ما بيني وبينك واخذ سيفه (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (أحمد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) أي: شجاعهم، وفي [س]: (وكان رجلًا همرًا).
(٤) في [أ، ب]: (بجحيفه)، وفي [هـ]: (بجحفته).
(٥) في [أ، ب]: (صحيفة).
(٦) في [ق]: (فتح)، وفي كتاب الجهاد لابن المبارك: (قبح اللَّه ما بقي منك).
(٧) صحيح؛ أخرجه ابن المبارك في الجهاد (١٦٣).

حماد بن سلمہ فرماتے ہیں کہ عبید اللہ بن ابی بکر نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ ان کے شہر میں ایک شگاف تھا۔ یمامہ کے محکم نے اس پر اپنے پاؤں رکھے اور وہ ایک موٹا اور لمبا آدمی تھا۔ وہ رجز پڑھنے لگا اور کہنے لگا کہ میں یمامہ کا محکم ہوں، میں پڑاؤ کا مدار ہوں، اور میں، میں ہوں۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ ان کا پہلوان آدمی تھا۔ جب اسے وار کا موقع ملا تو اس نے وار کیا اور حضرت براء رضی اللہ عنہ نے اپنی ڈھال سے بچاؤ کیا۔ پھر حضرت براء نے اس کی پنڈلی پر وار کیا اور اسے مار ڈالا۔ یمامہ کے محکم کے پاس ایک چوڑی تلوار تھی، حضرت براء نے اپنی تلوار پھینک دی اور محکم کی چوڑی تلوار لے لی، پھر حملہ کیا اور اس سے وار کرتے رہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ گئی۔ پھر آپ نے فرمایا کہ اللہ اس چیز کو رسوا کرے جو میرے اور تیرے درمیان ہے۔ اور اپنی تلوار لے لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 35982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35982، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35982 in Urdu