الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34575 ترقیم الشثری: -- 36152
٣٦١٥٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم قال: سال صبيح ابا عثمان رايت رسول الله ﷺ فقال: اسلمت على عهد رسول الله ﷺ، واديت إليه ثلاث صدقات ولم القه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٧/ ٩٧، ويعقوب في المعرفة ١/ ٧٩، والعجلي في الثقات ٢/ ٤١٦، والخطيب في التاريخ ١٠/ ٢٠٤، وابن عساكر ٣٥/ ٤٧٥، وابن عبد البر في الاستيعاب ٢/ ٨٥٤.
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت صبیح نے ابو عثمان سے دریافت کیا کہ آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی تھی؟ انہوں نے فرمایا: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسلمان ہوگیا تھا اور تین دفعہ ان کو زکوٰۃ بھی ادا کی لیکن ان سے ملاقات نہ ہوسکی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36152، ترقيم محمد عوامة 34575)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36152 in Urdu