الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34579 ترقیم الشثری: -- 36156
٣٦١٥٦ - حدثنا (حسين) (١) بن محمد التميمي حدثنا جرير بن حازم عن مجالد عن عامر قال: قال ابو بكر لعلي: اكرهت إمارتي، قال: لا، قال ابو بكر: إني كنت في هذا الامر قبلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (جسير).
(٢) مرسل ضعيف؛ لضعف مجالد؛ وعامر لم يلق ذلك.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: کیا آپ کو میری خلافت ناپسند ہے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس معاملہ میں میں آپ سے پہلے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36156، ترقيم محمد عوامة 34579)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36156 in Urdu