الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34583 ترقیم الشثری: -- 36160
٣٦١٦٠ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا زهير عن ابي إسحاق عن ابي جحيفة قال: رايت رسول الله ﷺ وهذه منه بيضاء، ووضع زهير يده على عنفقته، قيل لابي جحيفة: مثل من انت يومئذ؟ قال: ابري النبل واريشها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ انتقاه مسلم من حديث زهير عن أبي إسحاق، وأخرجه مسلم (٢٣٤٢)، وأحمد (١٨٧٦٩).
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو آپ کے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان بال سفید تھے۔ حضرت ابو جحیفہ سے پوچھا گیا کہ اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تیر تراشتا تھا اور ان میں پر لگاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36160، ترقيم محمد عوامة 34583)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36160 in Urdu