🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34585 ترقیم الشثری: -- 36162
٣٦١٦٢ - حدثنا شيخ لنا قال: سمعت جعفرا (يحدث) (١) عن ابيه قال: اسلم علي وهو ابن سبع، وقبض رسول الله ﷺ وهو ابن سبع وعشرين، وقتل (علي) (٢) وهو ابن سبع وخمسين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) في [هـ]: (عمر).
(٣) مرسل مجهول؛ محمد الباقر لم يدرك عليًا.

حضرت جعفر رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سات سال کی عمر میں اسلام لائے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت ان کی عمر ستائیس سال تھی اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ستاون سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36162، ترقيم محمد عوامة 34585)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36162 in Urdu