🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34588 ترقیم الشثری: -- 36165
٣٦١٦٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن عون بن ابي جحيفة عن ابيه قال: بعث رسول الله ﷺ فينا مصدقا، فاخذ الصدقة من اغنيائنا فردها في فقرائنا، فكنت غلاما يتيما لا مال لي فاعطاني قلوصا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوار، أخرجه الترمذي (٦٤٩)، وابن خزيمة (٢٣٦٢)، والدارقطني ٢/ ١٣٦، والطبراني ٢٢/ (٢٧٦)، والبيهقي ٧/ ٩، وأبو الشيخ في طبقات أصبهان ٣/ ١١١، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ١/ ٣٠٣.
حضرت عون بن ابی جحیفہ رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا بھیجا، انہوں نے ہمارے مالد اروں سے صدقہ وصول کر کے ہمارے فقراء میں تقسیم کردیا، میں اس وقت یتیم لڑکا تھا اور میرے پاس مال نہیں تھا، انہوں نے مجھے بھی ایک جوان اونٹنی دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36165، ترقيم محمد عوامة 34588)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36165 in Urdu