الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34590 ترقیم الشثری: -- 36167
٣٦١٦٧ - حدثنا وكيع عن ابي نعامة سمعه من خالد بن عمير قال: خطبنا عتبة ابن غزوان فقال: لقد رايتني سابع سبعة مع رسول الله ﷺ (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٩٦٧)، وأحمد (٢٠٦٠٩).
حضرت خالد بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عتبہ بن غزوان نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اور فرمایا میں نے خود کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتواں اسلام قبول کرنے والا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36167، ترقيم محمد عوامة 34590)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36167 in Urdu