🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. في القراءة في الظهر قدر كم
ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3601 ترقیم الشثری: -- 3619
٣٦١٩ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان عن عقبة بن نافع قال: سمعت ابن عمر يهمس بالقراءة في الظهر والعصر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ عقبة لا يعرف، وبين جعفر وعقبة راشد الأزرق مجهول أيضا.
حدثنا حدثنا وكيع، عن جعفر بن برقان، عن عقبة بن نافع، قال:" سمعت ابن عمر يهمس بالقراءة في الظهر والعصر"
حضرت عقبہ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ظہر اور عصر میں آہستہ آواز سے (سرگوشی کے انداز میں) قراءت کرتے سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3619، ترقيم محمد عوامة 3601)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3619 in Urdu