🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34630 ترقیم الشثری: -- 36207
٣٦٢٠٧ - حدثنا حسين بن علي عن سفيان قال: سمعت الهذلي (يسال) (١) جعفر (٢) كم كان لعلي حين هلك؟ قال: قتل وهو ابن ثمان وخمسين، ومات لها الحسن وقتل (لها) (٣) الحسين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (سأل)
(٢) كذا في النسخ، والوجه النصب.
(٣) سقط من: [ح، هـ].
(٤) منقطع؛ جعفر لم يدرك عليًّا.

حضرت جعفر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عمر شہادت کے وقت کتنی تھی؟ فرمایا اٹھاون سال کی عمر میں شہید ہوئے، اتنی ہی عمر میں حضرت حسن رضی اللہ عنہ فوت ہوئے اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36207، ترقيم محمد عوامة 34630)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36207 in Urdu