🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34632 ترقیم الشثری: -- 36209
٣٦٢٠٩ - حدثنا ابو نعيم الفضل بن دكين قال: حدثنا (ابن) (١) الغسيل عن عاصم ابن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد قال: توفي إبراهيم ابن النبي ﷺ وهو ابن ثمانية عشر شهرا، وقال:"إن له مرضعا في الجنة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (أبي)، وفي [س]: (أبو).
(٢) حسن؛ ابن الغسيل هو عبد الرحمن بن سليمان صدوق، وأخرجه أحمد (٢٣٦٢٩)، وابن سعد ١/ ١٤٢.

حضرت محمود بن لبید فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم اٹھارہ ماہ کی عمر میں فوت ہوئے، آپ نے ارشاد فرمایا: اس کیلئے جنت میں ایک دودھ پلانے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36209، ترقيم محمد عوامة 34632)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36209 in Urdu