🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34713 ترقیم الشثری: -- 36289
٣٦٢٨٩ - وذكر ابن إدريس قال: سالت إسرائيل، (ابو) (١) إسحاق ابن كم مات؟ قال: مات ابن ست وتسعين (سنة) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (أبا).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].

حضرت ابن ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسرائیل سے دریافت کیا کہ ابو اسحاق کتنے برس کی عمر میں فوت ہوئے؟ فرمایا چھیانوے برس کی عمر میں انتقال ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36289، ترقيم محمد عوامة 34713)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36289 in Urdu