الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. باب الكنى
کنیتوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34730 ترقیم الشثری: -- 36305
٣٦٣٠٥ - بلغنا ان اسم ابي بكر الصديق: عبد الله بن عثمان (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) انظر: المختارة ٩/ ٣٠٧، وصحيح ابن حبان (٦٨٦٤).
ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام عبد اللہ بن عثمان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36305، ترقيم محمد عوامة 34730)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36305 in Urdu