الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. باب الكنى
کنیتوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34887 ترقیم الشثری: -- 36462
٣٦٤٦٢ - ابو المهلب صاحب عوف: (عمر) (١) بن معاوية، وقال بعضهم: عبد الرحمن بن معاوية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عمرو).
ابو المھلب جو عوف کے ساتھی ہیں ان کا نام عمر بن معاویہ تھا، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ان کا نام عبدالرحمن بن معاویہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36462، ترقيم محمد عوامة 34887)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36462 in Urdu