الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. باب الكنى
کنیتوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34902 ترقیم الشثری: -- 36477
٣٦٤٧٧ - ابو رجاء الذي روى عنه شعبة وابن علية: محمد بن سيف.
ابو رجاء جن سے شعبہ اور ابن علیہ روایت کرتے ہیں ان کا نام محمد بن سیف تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36477، ترقيم محمد عوامة 34902)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36477 in Urdu