الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. باب الكنى
کنیتوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34922 ترقیم الشثری: -- 36497
٣٦٤٩٧ - واسم ابي عمر صاحب ابن الحنفية: دينار -مولى بشر بن غالب-.
ابو عمر جو کہ ابن الحنفیہ کے صاحب تھے ان کا نام دینار تھا، جو بشر بن غالب کے آزاد کردہ غلام تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36497، ترقيم محمد عوامة 34922)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36497 in Urdu