الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. باب الكنى
کنیتوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34942 ترقیم الشثری: -- 36516
٣٦٥١٦ - اسم ابي العالية البراء: كلثوم مولى لقريش.
ابو العالیہ البراء کا نام کلثوم تھا، جو قریش کے آزاد کردہ غلام تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36516، ترقيم محمد عوامة 34942)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36516 in Urdu