🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35096 ترقیم الشثری: -- 36669
٣٦٦٦٩ - [حدثنا وكيع عن الاعمش عن ابي ظبيان عن (جرير) (١) عن سلمان قال: الشجر والنخل، اصولها وسوقها اللؤلؤ او الذهب، واعلاها التمر] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (حريث)، وهو جرير.
(٢) سقط من: [ن، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البيهقي في الشعب (٨١٤٧)، وهناد (٩٨)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٢، والفاكهي (٢٩١٦)، وابن عساكر ٢١/ ٤٣٨، والدينوري في المجالسة (٨٤٧).

حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ پھلوں اور کھجور کے درختوں کی جڑیں اور ان کے تنے موتی یا سونے کے ہوں گے، اور اس کے اوپر پھل ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36669، ترقيم محمد عوامة 35096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36669 in Urdu