🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35117 ترقیم الشثری: -- 36690
٣٦٦٩٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا همام بن يحيى عن ابي عمران الجوني عن ابي بكر بن ابي موسى عن ابيه عن النبي ﷺ قال:" (إن) (١) الخيمة درة طولها ستون ميلا، في كل زاوية منها اهل للمؤمن لا يراهم غيرهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٢٤٣)، ومسلم (٢٨٣٨).

حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں موتی کا ایک خیمہ ہے جو ساٹھ میل لمبا ہے اس کے ہر ایک زاویہ پر مومن کیلئے اس کی گھر والی ہے جن کو اس کے علاوہ کوئی نہیں دیکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36690، ترقيم محمد عوامة 35117)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36690 in Urdu