🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35122 ترقیم الشثری: -- 36695
٣٦٦٩٥ - حدثنا (ابن) (١) فضيل عن عطاء بن السائب عن عمرو بن ميمون قال: حدثنا عبد الله بن مسعود ان المراة من نساء اهل الجنة تلبس سبعين حلة من حرير فيرى بياض ساقها وحسن ساقها ومخ ساقها من وراء ذلك كله، وذلك ان الله يقول: ﴿كانهن الياقوت والمرجان﴾ [الرحمن: ٥٨] ، (إلا) (٢) وإنما الياقوت حجر، (فإن) (٣) اخذت سلكا (و) (٤) جعلته في ذلك الحجر ثم استصفيته رايت السلك من وراء الحجر (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في النسخ سوى [هـ]، وانظر: العلل للدارقطني ٥/ ٢٢٧، وتفسير ابن جرير ٢٧/ ١٥٢.
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (فإذا).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) ضعيف؛ رواية ابن فضيل عن عطاء بعد اختلاطه، أخرجه الترمذي (٢٥٣٤)، وعبد الرزاق (٢٠٨٦٧)، والطبراني (٨٨٦٤)، وابن المبارك في الزهد (٢٦٠)، ونعيم في زوائد الزهد (٢٦٠)، وهناد (١١)، وورد مرفوعًا أخرجه الترمذي (٢٥٣٣)، وابن حبان (٧٣٩٦)، وأبو الشيخ في العظمة (٥٨٤)، والبغوي في التفسير ٤/ ٢٧٦، وابن أبي حاتم كما ذكر ابن كثير ٤/ ٢٧٩.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جنتی عورتوں میں سے ایک عورت ریشم کے ستر کپڑے پہنے گی، اس میں سے بھی اس کی پنڈلی کی سفیدی اور اس کی پنڈلی کا حسن نظر آئے گا، اور اس کی پنڈلی کا گود ابھی اس میں مکمل نظر آئے گا، یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ پاک نے فرمایا: { کَاَنَّہُنَّ الْیَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ } یا قوت تو ایک پتھر ہے، اگر آپ ایک دھاگا لیں اور اس کو اس پتھر میں ڈال دیں، پھر اس کو صاف کریں تو آپ اس دھاگے کو اس پتھر کے پیچھے سے دیکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36695، ترقيم محمد عوامة 35122)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36695 in Urdu