🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35136 ترقیم الشثری: -- 36710
٣٦٧١٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا (حريز) (١) بن عثمان عن (سليمان ابن (عامر) (٢) عن سفيان بن عمير) (٣) عن عبد الله بن عمر قال: إن الرجل من اهل الجنة ليجيء فتشرف عليه النساء فيقلن: يا فلان بن فلان ما انت حين خرجت من عندنا باولى بك منا، فيقول: ومن انتن؟ فيقلن: نحن من اللاتي قال الله تعالى: ﴿فلا تعلم نفس ما اخفي لهم من قرة اعين جزاء بما كانوا يعملون﴾ [السجدة: ١٧] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (جرير).
(٢) في [هـ]: (نوير).
(٣) كذا في النسخ، ولعل صوابه: (سليم بن عامر عن سعيد بن عمير).

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ایک جنتی آئے گا تو اس کو حوریں جھانک کر دیکھیں گی اور کہیں گی اے فلاں بن فلاں! تم جب ہمارے پاس سے گئے تھے تو تمہیں اپنے آپ پر ہم سے زیادہ حق نہ تھا، وہ پوچھے گا تم کون ہو؟ وہ حوریں کہیں گی ہم ان نعمتوں میں سے ہیں جن کے متعلق اللہ نے فرمایا ہے: { فَلاَ تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِیَ لَہُمْ مِنْ قُرَّۃِ أَعْیُنٍ، جَزَائً بِمَا کَانُوا یَعْمَلُونَ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36710، ترقيم محمد عوامة 35136)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36710 in Urdu