🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35153 ترقیم الشثری: -- 36727
٣٦٧٢٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عاصم بن بهدلة عن خيثمة (ان) (١) عبد الله بن عمرو قال: إن لاهل عليين كوى يشرفون (منها) (٢) فإذا اشرف احدهم اشرفت الجنة، قال: فيقول اهل الجنة: قد اشرف رجل من اهل عليين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) جيد الإسناد، عاصم ثقة في غير زر وأبي وائل، وأخرجه الثعلبي في التفسير ١٠/ ١٥٥.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ علیین والوں کیلئے کھڑکیاں ہوں گی جہاں سے وہ دیکھیں گے جب ان میں سے کوئی اوپر سے جھانکے گا تو اس کی وجہ سے جنت روشن ہوجائے گی جنتی لوگ کہیں گے علیین میں سے کسی نے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36727، ترقيم محمد عوامة 35153)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36727 in Urdu