🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35170 ترقیم الشثری: -- 36743
٣٦٧٤٣ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن عبد الله بن عمرو ان رسول الله ﷺ قال:"إن المقسطين في الدنيا على منابر من لؤلؤ يوم القيامة بين يدي الرحمن بما اقسطوا في الدنيا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (٦٤٨٥)، والحاكم ١٣/ ١٢٨، ٤/ ٨٨، وبنحوه النسائي (٥٩١٧)، وأصله في مسلم (١٨٢٧).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دنیا میں انصاف کرنے والے قیامت کے دن دنیا میں کیے گئے اپنے انصاف کی وجہ سے رحمن کے سامنے موتیوں کے منبروں پر ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36743، ترقيم محمد عوامة 35170)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36743 in Urdu