الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35180 ترقیم الشثری: -- 36753
٣٦٧٥٣ - حدثنا ابو معاوية عن مغيرة بن مسلم عن عكرمة: ﴿لم يطمثهن إنس قبلهم ولا جان﴾ [الرحمن: ٧٤] قال: يجامعهن.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن کریم کی آیت { لَمْ یَطْمِثْہُنَّ إِنْسٌ قَبْلَہُمْ وَلاَ جَانٌّ} سے مراد ہے ہمبستری کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36753، ترقيم محمد عوامة 35180)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36753 in Urdu