🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35182 ترقیم الشثری: -- 36755
٣٦٧٥٥ - حدثنا عبدة بن سليمان ووكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن (جارية) (١) بن سليمان عن (ابن) (٢) الزبير: ﴿مدهامتان﴾ [لرحمن: ٦٤] قال: خضراوان من الري (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (حارثة).
(٢) في [أ، هـ]: (أبي).
(٣) مجهول؛ لجهالة جارلة بن سليمان، وأخرجه البخاري في التاريخ ٢/ ٢٣٨، وابن جرير ٢٧/ ١٥٥.

حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ قرآن کریم کی آیت { مُدْہَامَّتَانِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ سیرابی کی وجہ سے گہرے سبز رنگ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36755، ترقيم محمد عوامة 35182)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36755 in Urdu