🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35191 ترقیم الشثری: -- 36764
٣٦٧٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن القاسم بن ابي بزة عن ابي (عبيدة) (١) عن عبد الله: ﴿فيهن خيرات حسان﴾ [الرحمن: ٧٠] قال: في كل خيمه خير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عبيد).
(٢) ضعيف منقطع؛ جابر هو الجعفي ضعيف؛ وأبو عبيدة لم يسمع من أبيه، أخرجه ابن أبي حاتم في العلل ٢/ ٢٢٨.

حضرت عبد اللہ قرآن کریم کی آیت { فِیہِنَّ خَیْرَاتٌ حِسَانٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ہر خیمے میں ایک خوب سیرت عورت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36764، ترقيم محمد عوامة 35191)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36764 in Urdu