الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35215 ترقیم الشثری: -- 36788
٣٦٧٨٨ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابيه عن ابي عتبة عن سعيد بن جبير
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد رحمہما اللہ سے مروی ہے کہ قرآن کریم کی آیت { مَوْضُونَۃٍ } کے بارے میں ان میں سے ایک نے فرمایا کہ اس کا مطلب ہے بنے ہوئے، اور دوسرے نے فرمایا کہ سونے کی تاروں کے ساتھ بنے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36788، ترقيم محمد عوامة 35215)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36788 in Urdu