🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. من كان يجهر في الظهر والعصر ببعض القراءة
جو حضرات ظہر اور عصر میں کچھ قراءت اونچی آواز سے کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3661 ترقیم الشثری: -- 3679
٣٦٧٩ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن الشعبي: ان سعيد بن العاص صلى بالناس الظهر والعصر فجهر بالقراءة، فسبح القوم، فمضى في قراءته، فلما فرغ صعد المنبر، فخطب الناس، فقال: في كل صلاة قراءة (فإن) (١) (صلاة) (٢) النهار (لخرس) (٣) ، وإني كرهت ان اسكت، فلا ترون اني فعلت ذلك بدعة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (إن).
(٢) سقط من: [د].
(٣) في [ب]: (يخرس)، وفي [هـ]: (الخرس)، وفي [د] (تخرس)، وفي [أ]: (مخرس).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن داود، عن الشعبي، ان سعيد بن العاص صلى بالناس الظهر والعصر فجهر بالقراءة فسبح القوم فمضى في قراءته فلما فرغ صعد المنبر فخطب الناس، فقال: " في كل صلاة قراءة فإن صلاة النهار لخرس وإني كرهت ان اسكت فلا ترون اني فعلت ذلك بدعة"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن عاص نے لوگوں کو ظہر یاعصر کی نماز پڑھائی اور اس میں اونچی آواز سے قرائت کی، لوگوں نے پیچھے سے تسبیح کہنی شروع کردی۔ حضرت سعید نے اپنی قراءت کو جاری رکھا اور جب فارغ ہوئے تو منبر پر چڑھے اور فرمایا ہر نماز میں قراءت ہوتی ہے، اور دن کی نمازیں گونگی ہوتی ہیں یعنی ان میں قراءت آہستہ آواز سے ہوتی ہے۔ مجھے خاموش رہنا ناپسند ہے۔ پس تم یہ خیال نہ کرنا کہ میں نے کوئی بدعت کا عمل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3679، ترقيم محمد عوامة 3661)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3679 in Urdu