🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35232 ترقیم الشثری: -- 36806
٣٦٨٠٦ - حدثنا (علي) (١) بن مسهر عن المختار عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"الكوثر نهر وعدنيه ربي في الجنة، عليه (خير) (٢) كثير، هو حوض ترد عليه امتي يوم القيامة، آنيته عدد النجوم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [أ، هـ]: (لخير).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٤٠٠)، وأحمد (١١٩٩٦).

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوثر جنت کی ایک نہر ہے جس کا اللہ نے جنت میں مجھ سے وعدہ فرمایا ہے، اس پر خیر کثیر ہے، یہ وہ حوض ہے جس پر میری امت قیامت کے دن آئے گی اس کے برتن کی تعداد ستاروں کے بقدر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36806، ترقيم محمد عوامة 35232)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36806 in Urdu