🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35240 ترقیم الشثری: -- 36814
٣٦٨١٤ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حميد عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"دخلت الجنة فإذا انا بنهر يجري، حافتاه خيام اللؤلو، قال: فضربت بيدي (١) الطين فإذا مسك اذفر فقلت: يا جبريل ما هذا؟ قال: الكوثر الذي اعطاك الله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [هـ] زيادة (إلى).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٢٠٠٨)، والنسائي في الكبرى (١١٧٠٦)، وابن حبان (٦٤٧٣)، والحاكم ١/ ٧٩، وأبو يعلى (٣٨٢٣)، والبغوي (٤٣٤٣)، وهناد في الزهد (١٣٤)، والآجري في الشريعة (ص ٣٩٦)، والمروزي في زوائد زهد ابن المبارك (١٦١٢)، وأبو نعيم في صفة الجنة (٣٢٧)، والخطيب ١١/ ٤٥.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب میں جنت میں داخل ہوا تو میں ایک بہتی ہوئی نہر پر آیا جس کے کناروں پر موتیوں کے خیمے تھے، میں نے اپنا ہاتھ مٹی پر مارا تو وہ تیز خوشبو والی مشک تھی، میں نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا یہ کیا ہے؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا یہ حوض کوثر ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36814، ترقيم محمد عوامة 35240)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36814 in Urdu